Social Items

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت خراب ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔
National Assembly Speaker Asad Qaiser confirmation of Corona virus

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت خراب
 ہوگئی ہے اور انہوں نے ایک نجی کلینک میں اپنا چیک اپ کروایا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اسد قیصر کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ کچھ روز قبل ہی انہوں نے کرونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد سے اسد قیصر قرنطینہ میں ہیں۔ جبکہ ان کے بیٹے اور بیٹی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ ہفتے کے روز اسپیکر قومی اسمبلی کے اہل خانہ کی جانب سے بھی نجی کلینک میں معائنہ کروایا گیا۔

National Assembly Speaker Asad Qaiser's confirmation of cronavirus (Covid-19) |اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرکی تصدیق

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت خراب ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔
National Assembly Speaker Asad Qaiser confirmation of Corona virus

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت خراب
 ہوگئی ہے اور انہوں نے ایک نجی کلینک میں اپنا چیک اپ کروایا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اسد قیصر کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ کچھ روز قبل ہی انہوں نے کرونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد سے اسد قیصر قرنطینہ میں ہیں۔ جبکہ ان کے بیٹے اور بیٹی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ ہفتے کے روز اسپیکر قومی اسمبلی کے اہل خانہ کی جانب سے بھی نجی کلینک میں معائنہ کروایا گیا۔

1 comment:

If you any doub't so please contact with me.